29 اکتوبر 2020 - 20:07
تہران میں نوفل لوشاتو روڈ کا نام بدل کر محمد رسول اللہ(ص) رکھ دیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ تہران میں فرانسیسی سفارتخانے کے باہر اسٹوڈینٹس نے دھرنا دینے کے بعد نوفل لوشاتو روڈ کا نام بدل کر محمد رسول اللہ (ص) رکھ دیا۔